• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

36ماڈل بازاروں میں عوام کو ریلیف فراہم کی جا رہا ہے‘ چوہدری شافع حسین

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا -محکمہ صنعت و تجارت کے کمیٹی روم میں ہونے والے اجلاس میں پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی اور ماڈل بازاروں کے امور کا جائزہ لیا گیا. صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے مختلف شہروں میں 36 ماڈل بازار عوام کو ریلیف کی فراہمی کا بڑا ذریعہ ہیں -
لاہور سے مزید