• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، 11 ویں جماعت کے طالب علم نے ڈانٹنے پر استاد کو چاقو مار کر قتل کردیا

نئی دہلی(جنگ نیوز)11 ویں جماعت کے طالب علم نے ڈانٹنے پر کیمسٹری کے استاد کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست آسام میں پیش آیا جہاںپڑھائی میں خراب کارکردگی پر کیمسٹری استاد راجیش نے طالب علم کو ڈانٹا تھا۔میڈیا رپوٹس کے مطابق استاد نے کلاس روم میں سب کے سامنے طالب علم کو ڈانٹا اور والدین کو اسکول لانے کا کہا۔دوپہر میں طالب علم گھر کے کپڑوں میں استاد کے پاس کلاس میں آیا جس پر استاد نے اسے جانے کا کہا، اسی دوران طالب علم استاد پر حملہ آور ہوگیا اور چاقو سے وار کیے۔

دنیا بھر سے سے مزید