• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ: قومی شاہراہ پر ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

مستونگ کے قریب قومی شاہراہ پر ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔

ترجمان فرنٹیئر کانسٹبلری (ایف سی) کے مطابق  قومی شاہراہ پر ٹرک سے ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی ہے، جس میں 100 کلاشنکوف شامل ہیں۔

ترجمان ایف سی کا مزید کہنا ہے کہ کارروائی ضلع مستونگ کے نواحی علاقے گنجہ ڈوری میں کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید