اتنی گنجائش کہاں باقی کہ ہم
اپنے ماہانہ مصارف کم کریں
اب ذرا سرکار از راہ کرم
اپنے شاہانہ مصارف کم کریں
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کی تجارتی رکاوٹیں بھی سخت ترین اور ناپسندیدہ ترین ہیں، بھارت نے ہمیشہ فوجی ساز و سامان کی بھاری مقدار روس سے خریدی ہے۔
سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے کراچی میں انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کے دوران ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن پر کارروائی کر کے چار خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
عمر کوٹ میں سیشن کورٹ کے سول جج ون کنری نے تھانے پر چھاپہ مار کر نوجوان کو بازیاب کرا لیا۔
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی رہنماؤں کے الزامات اور اشتعال انگیز دعوے بے بنیاد ہیں، بھارتی بیانات حقائق مسخ کرنے اور جارحیت کو جواز دینے کی کوشش ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے طالب علم کے والد کی جانب سے شکایت درج کروانے کے بعد خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پاکستان والی بال فیڈریشن نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں متنازع ریفرینگ پر ایف آئی وی بی کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
راولپنڈی کے علاقے پیر ودھائی میں خاتون کے قتل کے واقعے میں پولیس نے خاتون کی لاش قبرستان لے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج رات طلب کر لیا۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اور سینئر میزبان و اداکار توثیق حیدر غیر شادی شدہ مرد و خواتین کے ساتھ معاشرے کے منافقانہ سلوک پر بول پڑے۔
بکری کا دودھ غذائیت سے بھرپور ہے اور صحت کے لیے بہت مفید ہے۔
علیزے شاہ نے یہ نوٹس اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھی شیئر کیا ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ تمام معاشی اعشاریے دیکھ کر شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا
سینیٹر شیری رحمٰن نے فلسطین سےمتعلق فرانس اور برطانیہ کے مؤقف پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ڈی جی پی ایس بی نے کہا کہ مقصد حکومتی وسائل کا شفاف، مؤثر اور کارکردگی پر استعمال یقینی بنانا ہے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم مزید نیچے چلے گئے۔
بھارت کے کانگریس رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 29 بار دعویٰ کرچکے ہیں کہ انہوں نے بھارت اور پاکستان کو جنگ بندی پر راضی کیا۔