• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود خان اچکزئی کارِسرکار میں مداخلت اور زمین پر قبضے کے کیس میں بری

سینئر سیاسی رہنما محمود خان اچکزئی---فائل فوٹو
سینئر سیاسی رہنما محمود خان اچکزئی---فائل فوٹو 

چیئرمین پی کے میپ محمود خان اچکزئی کارِ سرکار میں مداخلت اور زمین پر قبضے کے کیس میں بری ہو گئے۔

بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے محمود خان اچکزئی کو 2 کیسز، کارِ سرکار میں مداخلت اور زمین پر قبضے کے کیس سے بری کرنے کا حکم سنایا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پولیس اور انتظامیہ نے رواں سال مارچ میں محمود خان اچکزئی کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی۔

قومی خبریں سے مزید