• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کراچی سے متعدد کاریں کرائے پر حا صل کرکے چھیننے والے "بھائی گینگ" کے دو ملزمان حیدر اور جواد کوگرفتار کرلیا گیا، دونوں سگے بھائی ہیں، پولیس کو انتہائی مطلوب تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید