• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) طارق روڈ شوروم کے قریب سے 33 سالہ نوید درانی ولد ریاض الدین کی لاش ملی ، کیماڑی نیٹی جیٹی سمندر سے دو سے تین روز پرانی لاش ملی، عمر 30 سے 35 برس ہے، لیاری میںفٹ پاتھ سے 28 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ،سچل کے علاقے اسکیم 33 فاریہ چوک کے قریب فٹ پاتھ سے35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید