• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زائدالمیعاد انجیکشن لگانے کی انکوائری جاری ،2سٹورکیپر معطل کردئیے،سی ای او میو ہسپتال

لاہور ( جنرل رپورٹر ) میو ہسپتال میں کینسرکے مریضوں کو زائد المیعاد انجیکشن لگائے جانے کے معاملہ بارے میوہسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیصل مسعود نے کہاہے کہ میو ہسپتال میں زائد المیعاد انجیکشن لگانے پر انکوائری کی جا رہی ہے۔اس کام میں ملوث دو سٹور کیپرز شہزاد اور سرفراز کو معطل کر دیا گیا ہے۔فیصل مسعودنے کہاکہ جن مریضوں کو زائد المیعاد انجیکشن لگے ہیں ان میں کسی قسم کا کوئی ری ایکشن نہیں آیا۔
لاہور سے مزید