• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کےعہدیداروں کااعلان

لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام تنظیمی اجلاس ہوا۔ مرکزی مسلم لیگ کے تنظیمی اجلاس میں جنرل سیکرٹری لاہور ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی سمیت تمام پی پی صدور اور جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر وسطی پنجاب کے صدر شیخ فیاض نے عمر فاروق گجر کو تحصیل شالیمار، معاذ اشتیاق تحصیل لاہور، حافظ نوید تحصیل ماڈل ٹاؤن، احمد یاسین کو تحصیل رائیونڈ اور عمر عبد العزیز کو تحصیل کینٹ کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا۔ حافظ احمد کو تعلقات عامہ لاہور کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا۔
لاہور سے مزید