• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان شاہینز وائٹ بال کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے شہرڈارون میں پہلےٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ تمام کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عبدالرحمن کی نگرانی میں بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔ پاکستان شاہینز 4 اور 6 اگست کو ناردن ٹیریٹری اور بنگلہ دیش اے کے خلاف دو ون ڈے میچز کھیلے گی۔ پاکستان شاہینز 9 اگست سے شروع ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی حصہ لے گی۔
اسپورٹس سے مزید