• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ا حتساب عدالت نے پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے ملتوی کردی۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کے کارروائی 9 اگست تک ملتوی کردی۔

ملک بھر سے سے مزید