• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8 اگست تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے: حامد خان

سینئر قانون دان حامد خان ـــ فائل فوٹو
سینئر قانون دان حامد خان ـــ فائل فوٹو

سینئر قانون دان حامد خان کا کہنا ہے کہ 8 اگست تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے۔

سانحہ 8 اگست کے شہداء کی یاد میں ہائی کورٹ کی عمارت میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

حامد خان  نے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت سو موٹو پر عملدرآمد ہوتا تو بہت حد تک دہشت گردی رُک جاتی لیکن تب رپورٹ پر کسی کو عملدرآمد کرنے کی جرأت ہی نہیں تھی یہ کہہ کر معاملہ نمٹا دیا کہ یہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ذاتی رائے ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ 2017ء میں نظرثانی درخواست داخل کی تھی جس کی تاریخ آج تک نہیں لگی۔

قومی خبریں سے مزید