• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش بنا نئی مثال، برطانیہ کے حالات بھی کنٹرول میں نہیں، مکمل احوال ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) طلبہ اگر با شعور ہوں تو تبدیلی آ ہی جاتی ہے، بنگلہ دیش نئی مثال بن گیا۔ دوسری طرف برطانیہ میں بھی حالات اب مکمل کنٹرول میں نہیں ہیں، سب ہی کو تشویش ہے۔ اور پورے سسٹم سے لڑ کر اولمپکس میں ملک کا نام اونچا کرنے والے ارشد ندیم کیلئے شاباش!!۔ اِن تمام موضوعات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیوپاکستان“ میں جمعہ کو زیر بحث لایا جائے گا۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیو پاکستان“ صبح 9 بجکر 5 منٹ پر نشر ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید