• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1۔ وہ کیا چیز جو آپ دیکھ نہیں سکتے مگر سن سکتے ہیں؟

2۔ وہ کونسا پھل ہے جو کچا ہو تو میٹھا اور پکا ہو تو کڑوا ہوتا ہے؟

3۔ انسانی جسم کی سب سے کمزور ہڈی کونسی ہے؟

4۔ وہ کیا چیز ہے جو نئی ہو تو لمبی اور پرانی ہوتو چھوٹی ہوتی جاتی ہے؟

5۔ وہ کونسی چیز ہے جو پانی میں گرنے کے باوجود بھیگتی نہیں؟

6۔ وہ کون ہے جسے ڈوبتا دیکھ کر کوئی بچانے نہیں آتا؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جوابات:۔ 1۔آواز 2۔انناس 3۔گردن کی ہڈی 4۔موم بتی 5۔سایہ 6 ۔سورج