• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جس طرح بچے روزانہ اسکول جاتے ہیں، ہم عدالت جاتے ہیں، حلیم عادل

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ جس طرح بچے روزانہ اسکول جاتے ہیں، ہم عدالت جاتے ہیں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جھوٹے کیسز بنائے گئے، روزانہ کسی نہ کسی عدالت میں پیشی ہوتی ہے۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ پولیس صرف پی ٹی آئی کے لوگوں پر کیسز بنانے میں لگی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہر کراچی کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید