• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد: بچے کے قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

حیدر آباد میں کھیت میں کھیلنے والے 10 سالہ بچے کے قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

ایس ایس پی کے مطابق ملزم کو حیدرآباد سے ہی گرفتار کیا گیا جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

3 اگست کو سیری کے علاقے میں زمیندار کی فائرنگ سے 10 سالہ طاہر ملاح موقع پر جاں بحق ہوگیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید