• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلر سوئفٹ نے بل بورڈ اسٹریک پر کانیے ویسٹ کو پچھاڑ دیا

34 سالہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے بل بورڈ اسٹریک پر47 سالہ کانیے ویسٹ کو پچھاڑ دیا۔

کانیے ویسٹ امریکا کے ریپر، گیت نگار اور فیشن ڈیزائنر ہیں، ان کے مقابل ٹیلر سوئفٹ کا البم 14ویں ہفتے بھی بل بورڈ چارٹس پر پہلے نمبر پر موجود ہے۔

امریکی خاتون گلوکارہ کو طویل انتظار کے بعد کانیے ویسٹ کا نمبر 1 کا ریکارڈ توڑنے میں کامیابی ملی ہے، وہ اس پر بہت خوش ہیں۔

ٹیلر سوئفٹ کا گانا ٹارچر پوئٹس ڈپارٹمنٹ تقریباً 14 ہفتوں سے بل بورڈ پر نمبر 1 پر ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید