جیسے ہر قانون سے بالا ہوں لوگ
یُوں گزرتے ہیں اِس آبادی کے دن
اپنی حد میں کب کوئی رہتا ہے، اور
یہ تو ہَیں ہی جشنِ آزادی کے دن
انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی نے ملزم سعد عباسی کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میرے خلاف پروپیگنڈا مہم سے نریندر مودی کی ساکھ بحال نہیں ہوسکتی ہے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی کے شہری پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خرید رہے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق 45 حلقوں میں 852 امیدوار میدان میں ہیں۔ کوٹلی کے 6 حلقوں میں 135 امیدوار قسمت آزمائیں گے۔
سلمان کا کہنا تھا کہ مسٹر پرفیکشنسٹ جب تک شادی کو باکل پرفیکٹ نہیں کرتے یہ شادیاں کرتے رہیں گے۔
اسلام آباد پولیس نے گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔
لاری کے ذریعے برطانیہ سے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔
برطانوی وزارت داخلہ کے تجزیے سے انکشاف ہوا ہے کہ سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو ملک میں رہنے کا موقع فراہم کرنے کیلئے بھاری اخراجات برداشت کرنا پڑے۔
متاثرہ شخص کو بچانے کی کوشش میں ایک خاتون بھی جھلس کر ہلاک ہوگئی۔
کرپٹ اور نااہل افسران کےخلاف بلاامتیازکارروائی کریں، ہر محکمہ اپنا کمپلینٹ سیل وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل سے منسلک کرے: وزیراعلیٰ کے پی
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ قیدی کو گرفتار کرکے تھانا سہالہ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بحری تجارت کی بحالی دوحہ میں ایران اور قطری حکام کے درمیان بات چیت کے بعد ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران امریکا تکنیکی مذاکرات 14 اور 15 جولائی کو اسلام آباد میں متوقع ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی عوامی حقوق کی آڑمیں تشدد پراکسانے کی کوشش کر رہی ہے۔
پولیس کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایوینیو سے گزر رہے تھے، انہوں نے ایک موٹر سائیکل سے ایک خاتون کو اترتے دیکھا جس کا ہاتھ موٹر سائیکل سوار کھینچ رہا تھا۔
امریکا میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت سے صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے۔