اصل حالات کیا ہیں پردے میں
علم ہوتا ہے یہ ہمیں کب کچھ
کارنامے کئے گئے کیا کیا
سامنے آرہا ہے اب سب کچھ
جنوبی کوریا کی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہونگ میونگ بو نے ٹیم کے میگا ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں نہ پہنچنے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جنوبی کوریا کے صدر نے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تحقیقات کا حکم دیا ہے.
انہوں نے کہا کہ یہ ای ون منصوبہ دو ریاستی حل کے لیے بڑا چیلنج ہے۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کہا کہ ایرانی وفد دوحہ جائے گا لیکن اس کی توجہ مفاہمتی یادداشت کی شقوں پر عمل درآمد پر ہوگی۔
امریکا کی سینٹرل کمانڈ نے یہ بیان ایسے وقت میں دیا ہے جب امریکا ایران مفاہمت کی یادداشت انتہائی نازک مرحلے پر ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی درخواست پر ملاقات آج دوحہ میں ہوگی۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مفاہمت دوطرفہ معاملہ ہے، امریکا مفاہمتی یادداشت پر عمل کرے گا تو ہم بھی اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں گے۔
فٹ بال ورلڈ کپ میں برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرلیا، راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں جاپان کو سنسنی خیز میچ میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا، وننگ گول کھیل کے آخری منٹ میں گیبرئیل نے اسکور کیا۔
عطا تارڑ نے ایک بیان میں کہا کہ آپریشن غضب للحق کے تحت سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا
اقوام متحدہ حکام نے وینزویلا میں زلزلے سے 10 ہزار اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
ضلع جامشورو میں سرکاری اراضی اور کھیرتھر نیشنل پارک سے مقامی درختوں کی غیر قانونی کٹائی کرنے والے 8 افراد کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں کٹے درخت برامد کرلئے گئے۔
کراچی کے علاقے کورنگی کی رہائشی خاتون نے اپنے پڑوسی پر تیزاب پھینکنے کا الزام عائد کیا ہے۔
ایران نے دبئی کےلیے کمرشل پروازیں بحال کردیں، آج پہلی پرواز دارالحکومت تہران سے روانہ ہوئی۔
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ ایران فرانس اور عمان کو آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگوں کی صفائی کی اجازت نہیں دے گا۔
اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اہم روٹس پر جدید گرین بسیں چلائی جائیں گی۔
محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب 15 دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔