سیالکوٹ میں سرکاری نرخ پر فروخت کی خلاف ورزی پر جرمانے اور گرفتاریاں شروع ہوگئیں۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) محمد اقبال نے سیالکوٹ میں سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر اشیاء ضروریہ کی فروخت پر ایکشن لے لیا۔
انہوں نے دکانداروں پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا اور وارننگ کے باوجود خلاف ورزی پر 7 دکاندار گرفتار کرلیے۔