• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر بشکریہ فیس بک
تصویر بشکریہ فیس بک

بلوچستان کے ضلع پشین میں واقع منزری ڈیم میں 2 بچے ڈوب گئے۔

پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق بچے نہاتے ہوئے ڈیم میں ڈوبے ہیں۔

پی ڈی ایم اے حکام نے بتایا ہے کہ 1 بچے کی لاش نکال لی گئی ہے، دوسرے کی تلاش جاری ہے۔

پی ڈی ایم اے حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ ڈوبنے والے بچوں کی عمریں 11 اور 12 سال ہیں۔

قومی خبریں سے مزید