• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپور:زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

خیرپور کے علاقے پیر جو گوٹھ میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق افراد میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زہریلا دودھ پینے سے 2 بچوں سمیت 6 افراد اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

پولیس نے کہا کہ تفتیش کی جا رہی ہے زہریلا دودھ کہاں سے آیا۔

قومی خبریں سے مزید