• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلاس: گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چلاس میں تھور کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گاڑی بریک فیل ہو جانے کی وجہ سے تھور مینار کے مقام پر گہری کھائی میں گری۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو پولیس اورریسکیو اہلکار نے آر ایچ کیو اسپتال چلاس منتقل کر دیا ہے، جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

گاڑی میں 8 مزدور سوار تھے، جو دیامر بھاشا ڈیم سائٹ پر مزدوری کرنے جا رہے تھے۔

قومی خبریں سے مزید