• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنڈز کی کمی، ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز منسوخ

اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) نے ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کو منسوخ کردیا۔

ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کا انعقاد 21 سے 30 نومبر تک بنکاک اور چون بری میں شیڈول تھا۔

گیمز کو بجٹ اور انفرااسٹرکچر کی کمی کے باعث اسے منسوخ کیا گیا۔ او سی اے کے ایگزیکٹو بورڈ نے 19 اگست تک ڈیڈ لائن دی تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید