• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں کا کے ایم سی ہیڈ آفس پر مظاہرہ

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر مظاہرین سے خطاب کررہے ہیں۔ فوٹو: پی پی آئی
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر مظاہرین سے خطاب کررہے ہیں۔ فوٹو: پی پی آئی

کراچی کی یونین کونسلز کو فنڈز جاری نہ کرنے پر جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف کے ایم سی ہیڈ آفس پر مظاہرہ کیا۔

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا کہ 1900 ارب روپے ملنے کے باوجود پیپلز پارٹی نے کراچی میں نہ کوئی پروجیکٹ مکمل کیا اور نہ حکمراں جماعت پانی کی قلت دور کرسکی۔

انہوں نے کہا کہ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے نام پر کراچی پر ڈاکا ڈالا جارہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید