• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔

برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے۔

امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔

عالمی سطح پر گیس کی قیمت میں بھی 3 فیصد کمی دیکھی گئی ہے اور 1 ڈالر 96 سینٹس میں فروخت ہو رہی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید