• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں تمام اسکول کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، ترجمان محکمہ تعلیم

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ میں بدھ 28 اگست کو تمام اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ 

ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تمام سرکاری و نجی اسکولز کی انتظامیہ والدین کے ساتھ رابطہ میں رہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسکول بند ہونے یا چھٹی کے حوالے سے فیک نیوز اور قیاس آرائیوں پر دھیان نہ دیا جائے۔

قومی خبریں سے مزید