• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بحریہ کے نئے جنگی جہاز پی این ایس حنین کا دورہ عمان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاک بحریہ کے نئے جنگی جہاز پی این ایس حنین نے عمان کا دورہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس حنین نے رائل نیوی آف عمان کے جہاز کے ساتھ بحری مشق کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس دورے کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان تعاون کو فروغ دینا تھا۔

قومی خبریں سے مزید