سبھی طرح کی کوششیں ہیں ضروری
نہیں کھیل یہ کارِ دشوار کرنا
جنہیں ٹیکس دینے کی عادت نہیں ہے
اُنہیں ٹیکس دینے پہ تیار کرنا
منعم ظفر خان نے کہا کہ شہریوں پر بھاری جرمانے ریاست کی نااہلی ہے۔ کراچی میں ٹوٹی سڑکیں، زیبرا کراسنگ، حد رفتار یا سائن بورڈز نہیں ہیں۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ انفرا اسٹرکچر کے بغیر مصنوعی ذہانت کے چالان کے نظام کو غیرقانونی قرار دیا جائے
ڈیموکریٹک سوشلسٹ امیدوار ظہران ممدانی تاریخی کامیابی حاصل کر کے پہلے مسلمان اور کم عمر ترین میئر بن گئے۔
سی سی ڈی پولیس کے مطابق ملزم موٹرسائیکل پر فرار کی کوشش میں گر پڑا جس کی وجہ سے اس کی انگلی ٹوٹ گئی۔
سپریم کورٹ میں گزشتہ روز اے سی گیس پلانٹ میں مرمت کے دوران دھماکا ہوا تھا جس سے 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیو یارک نے نیا نوجوان میئر چنا ہے، کراچی نے بھی نوجوان میئر چنا، کراچی کی تبدیلی نیویارک تک پہنچ گئی ہے۔
ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے آٹو ڈرائیور کی تخلیقی صلاحیت کی بھرپور تعریف کی
دو رکنی بینچ نے درخواست پر وفاقی حکومت، اوگرا اور دیگر حکام سے جواب طلب کر لیا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ میں نے سی ایس ایس امتحان نوکری حاصل کرنے کے لیے نہیں بلکہ حالاتِ حاضرہ میں دلچسپی کے باعث دیا تھا۔
تنخواہیں نہ بڑھنے اور انتظامی دباؤ کے خلاف ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں قومی ایئرلائن کی آج بھی 7 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
معروف ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے برطانوی شہزادہ ولیم کو دورۂ برازیل کے ایک اسپیشل سرپرائز دیا۔
گزشتہ روز سپریم کورٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا تھا جس میں 12 افراد زخمی ہوئے تھے۔
پاکستانی اداکارہ رمشا خان کا کہنا ہے کہ میں انٹروورٹ ہوں اور اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے اینزایٹی محسوس ہوتی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ سیکریٹری داخلہ کے حکمنامے کے مطابق گندم صرف آٹا بنانے کے لیے استعمال ہو گی
وزیر خزانہ نے کہا کہ معیشت میں نجی شعبے کا کردار نہایت اہم ہے
امریکی صدر نے کہا کہ ووٹرز کے مطابق ریپبلکن کی شکست کی دو وجوہات ہیں