• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، شدت پسند ہندو جتھے نے ایک اور مسلمان کی جان لے لی

ہریانہ(این این آئی)بھارت میں شدت پسند ہندو جتھے نے ایک اور مسلمان محنت کش کی جان لے لی۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ میں شدت پسند ہندو ٹولے نے مسلمان نوجوان کو گائے ذبح کرنے کے شک میں موت کے گھاٹ اتار دیا، تشدد سے جاں بحق ہونے والے 22سالہ مسلمان نوجوان کی شناخت صابر ملک کے نام سے ہوئی۔رپورٹ کے مطابق7ہندو انتہا پسندوں نے صابر ملک کو پلاسٹک کی خالی بوتلیں بیچنے کے بہانے بلا کر بہیمانہ تشدد کر کے مارا۔

دنیا بھر سے سے مزید