• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

پاکستان تحریکِ انصاف نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج کے پی ہاؤس میں طلب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمتِ عملی پر غور کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہہ اجلاس میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت ہو گی۔

دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے بھی خیبر پختون خوا ہاؤس میں آج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا اعلان کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید