• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی،سونا 1400روپے اور چاندی 50 روپے فی تولہ سستی ہو گئی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 17 ڈالر فی اونس کی کمی سے 2498 ڈالر سے کم ہو کر 2481 ڈالر فی اونس پر آگئی ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1400 روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 60 ہزار 100 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے فی تولہ کی کمی سے2 لاکھ 22 ہزار 994 روپے ہو گئی ،چاندی کی قیمت بھی 50 روپے فی تولہ کی کمی سے 2900 روپے فی تولہ پر آگئی۔
اہم خبریں سے مزید