• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی، ایرانی صدر کا دعویٰ

تہران (اے ایف پی) ایرانی صدر مسعود پزَشکیان نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے انہیں قتل کرنے کی کوشش کی۔ پزَشکیان نے امریکی صحافی کو دیے گئے انٹرویو میں اس سوال پر کہ کیا وہ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل نے ان کے قتل کی کوشش کی، کہا:"جی ہاں، انہوں نے کوشش کی، انہوں نے کارروائی کی، لیکن وہ ناکام رہے۔میٹنگ میں تھا جب انہوں نے بمباری کی۔انہوں نے مزید کہا:"میرے قتل کی کوشش کے پیچھے امریکہ نہیں بلکہ اسرائیل تھا۔
اہم خبریں سے مزید