• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکوال؛ راجیان آئل فیلڈ کنویں نمبر 5 سے تیل و گیس پیداوار میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد(عاطف شیرازی) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع چکوال میں واقع راجیان آئل فیلڈ کنویں نمبر-5پر الیکٹریکل سبمرسبل پمپ (ای ایس پی) کی کامیاب تنصیب کے ذریعے تیل و گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ کر دیا ۔کمپنی کی بہتر حکمت عملی اور منصوبہ بندی تحت ورک اور ای ایس پی تنصیب کے بعد، راجیان آئل فیلڈ کنواں نمبر۔5 سے تیل کی پیداوار 820 سے بڑھ کر 3,100 بیرل یومیہ اورگیس کی پیداوار 5 لاکھ سے بڑھ کر 10لاکھ مکعب فٹ یومیہ تک پہنچ گئی ۔
اہم خبریں سے مزید