• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف سکریٹری سندھ نے محکمہ کالج میں اساتذہ کی تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

چیف سکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے محکمہ کالج میں اساتذہ کی تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ کچھ کالجز میں مطلوبہ مضامین کے مطابق اساتذہ کی کمی ہے۔

چناچہ کالجز میں اساتذہ کے تناسب کو درست کرنے کےلیے لائحہ عمل ترتیب دیا جا رہا ہے، جس کے تحت کالجز میں مضامین کے حساب سے ایس این ای تشکیل دی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید