آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار روپے کم ہوا ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہو گئی۔
گولڈ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 1714 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے ہو گیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالرز کی کمی کے بعد 2 ہزار 497 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔