• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نو متخب رکنِ سندھ اسمبلی محمد آصف موسیٰ نے حلف اٹھا لیا

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

 نومتخب رکنِ سندھ اسمبلی محمد آصف موسیٰ نے حلف اٹھا لیا۔

محمد آصف موسیٰ پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر پی ایس 112 سے کامیاب ہوئے ہیں۔ 

محمد آصف موسیٰ کے حلف اُٹھانے کے بعد سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد 116ہو گئی۔

قومی خبریں سے مزید