• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ اجلاس: فیصل واوڈا کی تقریر پر اپوزیشن کا ہنگامہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس آزاد سینیٹر فیصل واوڈا کی تقریر پر اپوزیشن کے ہنگامے کی نذر ہوگیا۔

فیصل واوڈا کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی کی خواتین سینیٹرز نے شور شرابہ کیا، جس پر آزاد سینیٹر نے چیئرمین سے خاتون سینیٹر کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔

چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ اگر خاتون سینیٹر نے معافی نہ مانگی تو معطل کردوں گا، فلک ناز کی معطلی کے ساتھ ہی اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید