کراچی( اسٹاف رپورٹر )بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 21 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، جنوبی افریقا اور افغانستان شامل ہیں۔ میچز لاہور، ملتان اور فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔