• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو 11ہزار 772 ارب روپے کی فراہمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان ـــ فائل فوٹو
اسٹیٹ بینک آف پاکستان ـــ فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لیے بینکوں کو 11 ہزار 772 ارب روپے فراہم کیے ہیں۔

روایتی بینکوں کو 7 دن کے لیے 2 ہزار 643 ارب روپے کی فنڈنگ 17.56 فیصد شرحِ سود پر کی گئی ہے۔

روایتی بینکوں کو 28 دن کے لیے 9003 ارب روپے کی فنڈنگ 17.56 فیصد شرحِ سود پر کی گئی ہے۔

اسلامی بینکوں کو 7 دن کے لیے 125 ارب روپے کی فنڈنگ 17.59فیصد شرحِ منافع پر جبکہ 28 دن کے مارکیٹ آپریشن کے لیے بولی نہیں دی گئی۔

تجارتی خبریں سے مزید