سُنا غیظ و غضب کچھ لیڈروں کا
تو یہ کہنے لگی میری نواسی
وہ اپنی کامیابی سے ہیں مایوس
لہٰذا بڑھ رہی ہے بدحواسی
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے بینک پہنچ کر وہاں موجود ایک ملازم کو بلی کے بچے کو پکڑنے کو کہا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق 7 گھنٹے طویل آپریشن کے دوران آبنائے ہرمز اور ایران کے ساحلی علاقوں کے قریب درجنوں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
32 سالہ گلوکارہ ریلین کی جانب سے ناقابلِ مصالحت اختلافات کو طلاق کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔
بزرگ خاتون نے غیر معمولی حوصلے اور ثابت قدمی سے اپنی جان بچا لی۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کو تیسری شادی کے بعد سے انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہم لڑکے کے کردار کا درست اندازہ اس کے خاندان اور اس کی ظاہری شخصیت سے نہیں لگا سکے۔
اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ دستی بم حملے کی جگہ تقریباً 3 انچ گہرا اور 8 انچ چوڑا گڑھا پڑا ہے۔
امریکا میں پاکستانی سفیر کی یوایس آئی ڈی ایف سی کے سی ای اوسے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے کہا داری دونوں ممالک کے درمیان دیرپا تعلقات کی ضامن ہوگی۔
چار ماہ میں منعقد اس پہلے اجلاس میں ضوابط میں ترامیم بھی منظور کی گئیں جن کے تحت ہنگامی حالات میں ورچوئل اجلاس منعقد کیا جاسکے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا نے منگل کو ایران کے ساتھ بات چیت کی ہے اور ایران پر معاہدہ کرنے پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے امریکا اور ایران فوری جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی صورتحال کی وجہ سے خطے میں انسانی حقوق داؤ پر لگ گئے ہیں۔
اقوام متحدہ میں متعین چینی مندوب نے کہا ہے کہ امریکا یمن اور بحرِ احمر میں ہونے والی صورتحال کا بھی ذمے دار ہے۔
کویتی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ منگل کے حملوں میں ایک بیلسٹک میزائل، پانچ کروز میزائل اور 33 ڈرونز کو روکا گیا ہے۔
جاری کردہ بیان میں امریکی فوج نے کہا کہ ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کو جانے اور آنے والے جہازوں کی ناکہ بندی بھی دوبارہ شروع کردی ہے۔