• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشال یوسفزئی کو معاونِ خصوصی بنانے کی سمری گورنر خیبرپختونخوا کو ارسال

سیاسی رہنما مشال یوسفزئی---فائل فوٹو
سیاسی رہنما مشال یوسفزئی---فائل فوٹو 

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف، خیبر پختون خوا کابینہ کی سابقہ رکن مشال یوسفزئی کو معاونِ خصوصی بنانے کی سمری گورنر خیبر پختون خوا کو ارسال کر دی گئی۔

چیف سیکریٹری آفس کے ذرائع کے مطابق مشال یوسفزئی کو مشیرِ سوشل ویلفئر کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔

دوسری جانب گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے مشال یوسفزئی سے متعلق سمری ملنے کی تصدیق کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید