• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن ٹربیونل بلوچستان: صوبائی وزیر علی مدد جتک کا انتخاب کالعدم قرار

 
علی مدد جتک(فائل فوٹو)۔
علی مدد جتک(فائل فوٹو)۔

الیکشن ٹربیونل بلوچستان نے صوبائی وزیر زراعت علی مدد جتک کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔ 

کوئٹہ کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 45 کے پندرہ پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخاب کا حکم دے دیا۔

ہائیکورٹ کے جج عبداللّٰہ بلوچ پر مشتمل ٹربیونل کے سامنے علی مدد جتک کی کامیابی کو جے یو آئی کے امیدوار محمد عثمان پرکانی نے چیلنج کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید