• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج آغاز سے ہی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 776 پوائنٹس کے اضافے سے 80 ہزار 267 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس 79 ہزار 491 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید