• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے ہوگئی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید