کسی کے لئے بھی یہ دعوا ہے مشکل
کہ جو حسبِ دستور ہو گا، وہ ہو گا
ہم اِس بے یقینی میں بس یہ کہیں گے
خدا کو جو منظور ہو گا، وہ ہو گا
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ و میزبان مشی خان نے پاکستانی ڈراموں میں بولڈ مناظر کے بڑھتے رجحان پر تشویش کا اظہار کر دیا۔
بھارتی شہر بنگلورو میں نوبیاہتا 18 سالہ نندنی داس پر اس کے سابق بوائے فرینڈ نے چاقو سے حملہ کر دیا۔
کراچی میں ٹریفک کے 2 مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے منشیات فروشی کے مقدمات میں ملزمہ انمول عرف پنکی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔
معروف پاکستانی یوٹیوبر ڈکی بھائی نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ساتھ وائرل ہونے والی ویڈیو پر جاری قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کے درمیان کسی قسم کی ناراضی یا کشیدگی نہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے پر موجودہ انتظامیہ پر شدید تنقید کی ہے۔
اسرائیل نے حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ کو بتایا کہ اسے ایسی خفیہ معلومات ملی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران ان کے قتل کی سازش کر رہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کے لباس کو ’اولڈ فیشن‘ قرار دے دیا۔
شہید ایرانی سپریم لیڈر کو آخری الوداع کہنے کے لیے مشہد کی سڑکوں پر انسانوں کا سمندر امڈ آیا، ان تقریبات کو دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ قرار دیا جا رہا ہے۔
بھارتی شہر بنگلورو میں 8ویں جماعت کی ایک طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی، اہلِ خانہ کا الزام ہے کہ اسکول کے اساتذہ کی جانب سے ہراسانی اور سخت رویے کے باعث ان کی بیٹی شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھی۔
بچی کے والد محمد عدنان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
برطانوی پولیس کے مطابق ملزم گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں بھی تھا۔
صوبے بوشہر کے مختلف علاقوں اور قریبی شہر چوغادک میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔
بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی متنازع فلم ستلج بھارت میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے ہٹائے جانے کے باوجود واٹس ایپ پر تیزی سے شیئر کی جا رہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مشی گن کی تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا سب سے بڑا وبائی پھیلاؤ ہے۔
کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔