چنئی (جنگ نیوز) شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعدبھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے بنگلا دیشی ٹیم کے بائیکاٹ کیلئے بھارتی بورڈ پر پریشر بڑھنے لگا۔ ہندو انتہا پسند تنظیم جاناجگروتی سمیتھی نے بھارتی بورڈ کو خط لکھا ہے کہ بنگلا دیش میں ہندوؤں پر جاری مظالم ختم ہونے تک مظالم کوئی میچ نہ ہونے دیں گے۔