• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردارسرفرازڈومکی کی خدمات کو ہمیشہ یادرکھاجائیگا‘ شمس کرد

کوئٹہ(پ ر) جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی ترجمان میرشمس کرد نےکہاہے کہ سردار سرفرازڈومکی کی قبائلی سیاسی اور سماجی خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا موصوف نے زندگی بھر لوگوں کی خدمت کی ان کے انتقال سے پیدا ہونے ولا خلاء مدتوں پُر نہیں ہوسکے گا بیان میں مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی گئی۔