• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار سرفراز خان ڈومکی اور ڈاکٹر بشیر عظیم کے لواحقین سے ٹکری شفقت کا اظہار تعزیت

کوئٹہ ( پ ر) ڈومکی قبیلے کے چیف سردار سرفراز خان ڈومکی اور ڈاکٹر بشیر عظیم کیوفات پر بلوچستان نیشنل پارٹی کیمرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکنٹکری شفقت اللہ لانگو میر سعید احمد سرپرہ ، حفیظ اللہ خان خجک ، ایڈووکیٹ نادر علی چھلگری نے ان کے انکے گھر لہڑی اور سبی جاکر لواحقین سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ اور دعا کی کہ اللہ رب العزت مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔