• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ کاقومی جرگہ آج محموداچکزئی کی صدارت میں ہوگا

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے قومی جرگہ کا اجلاس آج ہفتہ صبح ساڑھے9کوئٹہ میں ہوگا جس کی صدارت محمود خان اچکزئی کرینگے۔